SKU: 70142077638

Inqalabat Ka Mustaqbil انقلاب کا مستقبل پروفیسر ظفر علی خان

Sale price$303.75 Regular price$337.50
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 10 - Jul 15

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

Inqalabat Ka Mustaqbil انقلاب کا مستقبل پروفیسر ظفر علی خان" " " .

پیش لفظ

زیر نظر کتاب انقلابات کا مستقبل عالمگیریت کے دور میں انقلابی تبدیلی کے بارے میں نظر ثانی کی تالیف کیلیفورنیا یونیورسٹی میں سماجیات کے پروفیسر جو ہن فوران نے کی ہے۔ کتاب میں دیئے گئے مقالے پانچ حصوں میں منقسم ہیں ۔ ہر حصے کا ایک عمومی موضوع ہے تعارف کے بعد کے پہلے حصے کا موضوع "انقلاب اور عالمگیریت کی اصطلاحات کی تشریح ہے۔ دوسرا " عالمگیریت کی روشنی میں انقلاب پر نظر ثانی ، تیسرا مستقبل کی زبانیں اور حکمت عملیاں چوتھا افغانستان سے زپاسٹا تک اور پانچواں کیا مستقبل بہتر ہوگا؟“ ہے۔ دوسرے تیسرے اور پانچویں حصے کے آخر میں موضوعاتی بحثوں پر مشتمل باب ہیں جن میں کتاب کے شرکاء کے باہمی مباحث رقم کیے گئے ہیں ۔ ہر حصے میں عمومی موضوع کے مطابق متفرق ذیلی موضوعات پر مقالے دیئے گئے ہیں جو چار سے تین تک ہیں۔ آخر میں یوٹو پیائی حقیقت پسندی“ کے عنوان کے تحت فریڈ ہیلیڈے کا کتاب پر تبصرہ دیا گیا ہے۔ جو ہن فوران کے تعارف آخری تبصراتی مضمون اور تین عمومی موضوعاتی مباحث کے علاوہ اٹھارہ مضامین ہیں۔ ہر مضمون عمومی موضوع کے تحت ذیلی موضوع پر لکھا گیا ہے ۔ ہر مضمون مختلف اور متفرق زاویہ ہائے نظر کا اظہار ہے۔ تمام مصنفین اعلیٰ پائے کے دانشور اور محقق ہیں۔ تدریس، تصنیف و تحقیق ان کا طرہ امتیاز ہے۔ ان میں ماہرین علوم سماجیات بشریات نسوانیات سیاسیات بین الاقوامی تعلقات سیاسی معیشت تاریخ و فلسفہ شامل ہیں۔

سنجیدہ مطالعے کی غرض سے میں نے کتاب کے نوٹس بنائے ۔ پھر سوچا کہ شائد کچھ لوگوں کے لیے ان کا ترجمہ دلچسپی کا باعث ہو اس لیے ان کا اردو ترجمہ کر دیا۔ اس دوہرے عمل سے جہاں کتاب مختصر اور اردو قاری کے لیے دستیاب ہو گئی وہاں تلخیص اور ترجمے کی فطری کمیوں کے ساتھ میری کم فہمی اور زبان نہ دانی کی خامیاں اس میں در آئیں ۔ بقول فیض صاحب" ترجمے کے لیے دو میں سے ایک زبان پر تو عبور ہونا چاہیے ۔ اور اگر دونوں پر عبور نہ ہو تو نتیجہ ظاہر ہے۔

لیکن سنجیدہ اردو قاری جو انقلابات کے مستقبل میں یا انقلابی سماجی تبدیلی کے امکانات میں دلچسپی رکھتا ہے اس کے لالے یہ کوشش شاید کار آمد ہو کہ بایاں باز و فکری انتشار کا شکار ہے اپنی سمت کھو بیٹھا ہے۔ سوویت روس کا انہدام چین میں منظم پسپائی دیگر سوشلسٹ ممالک میں منڈی کی معیشتوں کا غلبہ نیولبرل ازم کے تحت ضابطوں کا ٹوٹنا قومی ریاستوں کا کثیر القومی کارپوریشنوں کے آگے کمزور پڑنا ۔ سرمائے کی بلا روک ۔ آمد و رفت معلوماتی انقلاب جینیاتی پیش رفتیں، نیوٹیکنا لوجی روبوٹیکس. الغرض جو تھا نہیں ہے جو ہے نہ ہوگا“ کے مصداق عالمی منظر نامہ تیزی سے بدل رہا ہے۔

بیسویں صدی انقلابوں کی کلاسیکی صدی تھی۔ عالمگیریت کے بعد آج کے سوالات ہیں ۔ کیا انقلابوں کا دور ختم ہو گیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیوں؟ اگر نہیں تو مستقبل کے انقلابات کیسے ہوں گے؟ یہ کتاب ان سوالوں کے جواب کی کوشش ہے۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 70142077638

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.5 ★★★★★
Based on 2261 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
J
Verified Purchase
Jane Doe
Whiting, US
★★★★★ 5
Good quality
Color: 4 Panels Natural, Size: 4 Panels
Nice quality. Used for a wedding table assignment. Looked lovely!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 9, 2026
S
Verified Purchase
S. Anne Audet
Phoenix, US
★★★★★ 5
Nice Looking Scree, Good Quality Rattan
Color: 6 Panels Black, Size: 6 Panels
Very attractive screen and much better rattan quality than expected. Would definitely recommend this product.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 30, 2026
A
Verified Purchase
afg
Alexandria, US
★★★★★ 3
Looks great but not that sturdy
Color: 6 Panels Black, Size: 6 Panels
These are very nice they look really pretty. The only thing is they seem a bit flounder than they look online. I definitely feel like you have to be careful with somebody they don’t break.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 15, 2026
C
Verified Purchase
christina b.
Phoenix, US
★★★★★ 5
Great for the price
Color: 4 Panels Natural, Size: 4 Panels
Great for the price. A little flimsy, but better than I expected at this price
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 17, 2026
D
Verified Purchase
Dustin J
Whiting, US
★★★★★ 1
Arrived damaged
Color: 6 Panels Natural, Size: 6 Panels, Color: 6 Panels Natural, Size: 6 Panels
Arrived with hole in the panel.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 30, 2026

recommand products