
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
تعلیم _ مسائل و افکار | ڈاکٹر سید جعفراحمد | تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں" "
کتاب " تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں " پڑھنے کے بعد یہ ارشد محمود صاحب کی دوسری کتاب ہے جو میں نے پڑھا۔ اس کتاب کو پڑھتے پڑھتے میرے آنکھوں نے کئی چیزوں کو دیکھنا شروع کردیا جو ہمیشہ سے میرے اردگرد ہوتے آرہے تھے۔ ایسی ہزاروں چیزیں ہے جو ہمارے پھیروں کے زنجیر بنے ہوئے ہیں اور ہم نے بخوشی انہیں تسلیم کر کے ان کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔
میں ارشد محمود صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اتنی خوبصورتی کے ساتھ سادہ اور آسان الفاظ میں سب کچھ روز روشن کی طرح ہم سب کے سامنے عیاں کردیا۔
کتاب میں شامل تمام مضامین براہ راست یا بالواسطہ طور پر تعلیم کے موضوع سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کو موضوعات اور نوعیت کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں پاکستان میں تعلیم کے شعبے کی کارکردگی ، اس میں آنے والے پھیلاؤ اور معیار تعلیم کے حوالے سے لکھے گئے مضامین رکھے گئے ہیں۔ دوسرے حصے میں نظری اور علمی نوعیت کی تحریریں ہیں جبکہ تیسرے حصے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے منشور میں تعلیم سے متعلق بیان کردہ عزائم اور ارادوں کے تجزیے پر مشتمل تحریریں رکھی گئی ہیں۔چوتھا حصہ دنیائے علم وفکر کی چند شخصیات کے ذکر پر مشتمل ہے۔ ان میں سے کچھ شخصیات اب اس دنیا میں نہیں رہیں جبکہ دیگر اس وقت بھی علم وہنر کے چراغ روشن کیے ہوئے ہیں۔ پانچویں حصے میں کراچی سے متعلق تحریریں ہیں ۔ یہ کہنا ضروری ہے کہ ان مضامین کو لکھتے وقت حتی الامکان کوشش کی گئی تھی کہ بیان کردہ حقائق اور درج کردہ اعداد وشمار کی صحت کی توثیق کرلی جائے لیکن اس کے باوجوداگر پڑھنے والے ان میں کوئی غلطی دیکھیں تو میری اُن سے گزارش ہوگی کہ اس کی نشاندہی کر دیں تا کہ بعد میں اسکی اصلاح کی جاسکے۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy