
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 4 - Jul 9
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
K L Gabba Two Books اپنے اور پرائے Friends and Foes / Famous Trials for Love and Murder1899 1923 1926 1933 ( ) ( ) " " 1975
کے ایل گابا معروف قانون دان، سیاست دان اور ادیب تھے، 1899ء میں لاہور کے ایک ہندو صنعتکار لالہ ہرکشن لال گابا کے ہاں پیدا ہوئے۔ بار ایٹ لا کرنے کے بعد لاہور میں پریکٹس شروع کی۔ 1923ء میں آل انڈیا ٹریڈ یونین کانفرنس لاہور کی مجلس استقبالیہ کے چیئرمین مقرر ہوئے۔ اخبارات کے لیے مضامین لکھے اور اپنا ہفتہ وار ’’دی سنڈے ٹائمز‘‘ بھی جاری کیا۔ 1926ء میں لاہور کے صنعتی حلقے سے رائے بہادردھنپت رائے کے مقابلے میں پنجاب لیجسلیٹو کونسل کا الیکشن لڑا۔ 1933ء میں اسلام قبول کیا۔ مشہور ہے حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی تجویز پر کنہیا لال (کے ایل) گابا سے خالد لطیف (کے ایل) گابا ہو گئے۔ یوں ان کے نام کا انگریزی مخفف اور صوتی و لفظی تاثر قائم رہا۔
گابا نے وکالت کے ساتھ ساتھ ادب میں بھی نام کمایا۔لیکن خاندانی کاروبار پر چیف جسٹس ڈگلس ینگ کی تحقیقات نے سب کچھ بدل دیا۔ گابا نے جسٹس ڈگلس ینگ کے خلاف "سر ڈگلس ینگز میگنا کارٹا" لکھی، جس کی وجہ سے انہیں توہینِ عدالت میں جیل ہوئی۔ اس کتاب نے ینگ کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا، اور گابا ہیرو بن گئے، لیکن خاندان غربت کا شکار ہو گیا۔
۱۹۴۷ میں پاکستان کے قیام پر گابا ہندوستان منتقل ہوئے۔ بمبئی میں وکالت اور کتابیں لکھتے رہے، لیکن لاہور جیسی شہرت نہ ملی۔ 1975 میں ذوالفقار علی بھٹو کی دعوت پر وہ پاکستان آئے ۔۱۹۸۱ میں ان کی وفات پر صرف چند لوگ سوگوار تھے۔۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy